Depository of News

مرکزی و صوبائی قائدین کے عہدیداران کی بانی ایپکا سے ملاقاتفتح جنگ

dailykhabrain.com.pk · world

(بیورو رپورٹ)گزشتہ روز ایپکا پاکستان کے مرکزی و صوبائی قائدین اور مختلف اضلاع و تحصیلوں کے عہدیداران نے بانی ایپکا پاکستان محترم جناب ہدایت یار بخاری صاحب سے ملاقات کی۔اس موقع پر مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان اورنگزیب کشمیری، سابق مرکزی سیکرٹری جنرل ایپکا پاکستان بنارس جدون، مرکزی صدر ایپکا پاکستان غفار خان، صوبائی صدر پنجاب ضیاء [...]

Read full article →