تھانہ روات راولپنڈی میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈائون
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)تھانہ روات راولپنڈی میں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ تیز کرتے ہوئے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر تین اہم مقدمات درج کر لیے۔تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے پہلی کارروائی کے دوران قحبہ خانے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پنجاب انفارمیشن [...]
