راولپنڈی،18 سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی (سٹی رپورٹر)روات پولیس کی کارروائی، 18 سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 18 سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ زیادتی کی کوشش کی،تشدد کیا،ویڈیو بنائی اور [...]
