Depository of News

4 افراد گرفتار، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

dailykhabrain.com.pk · world

راولپنڈی (سٹی رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،4 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 4 افراد کو حراست میں لے کر 10 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ صادق آباد، [...]

Read full article →