تین روزہ خصوصی فوڈ سیفٹی، اور عوامی آگاہی مہم کامیابی کیساتھ اختتام پذیر
راولپنڈی (سٹی رپورٹر)کینٹ بورڈ راولپنڈی کے زیرِ اہتمام کینٹ کے رہائشیوں کو معیاری، صاف اور صحت بخش خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے جاری تین روزہ خصوصی فوڈ سیفٹی، ہائیجین اور عوامی آگاہی مہم کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ یہ مہم ہیڈکوارٹر ملٹری لینڈز اینڈ کنٹونمنٹس کی ہدایات اور کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر [...]
