علامہ اقبال کی تعلیمات ہماری قومی ترقی کی بنیاد ہیں،عبدالعلیم خان
اسلام آباد(پ ر)صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے یومِ اقبال کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کا فلسفہ خودی، غیرت و حمیت اور خودداری کا پیغام پوری قوم بالخصوص نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں [...]
