راولپنڈی گیارویں قومی انڈورمین اینڈ ویمن روئنگ چیمپئین شپ
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)گیارویں قومی انڈور مین اینڈ ویمن روئنگ چیمپئن شپ میں ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی ٹیم نے دو چاندی اور دو کانسی کے تمغے حاصل کر لیے۔ چیمپئن شپ میں ایچ ای سی کی ٹیم مینجمنٹ کی ذمہ داری راولپنڈی ویمن یونیورسٹی کو سونپی گئی، جبکہ یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر [...]
