اسلام آباد23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا اختتام،
اسلام آباد(پ ر) پاکستان نے 23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ 2026 کے مینز ٹیم ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ مصحف اسکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں کھیلے گئے سنسنی خیز فائنل میں پاکستان نے کوریا کو 2-0 سے شکست دے کر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ دوسری جانب ہانگ کانگ چائنا نے [...]
