Depository of News

پاکستان کسٹمز کا ای پی زیڈ رسالپور میں مبینہ فراڈ،درآمدی بے ضابطگیوں کا انکشاف

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد(پ ر)پاکستان کسٹمز نے ایکسپورٹ پروسیسنگ زون (ای پی زیڈ) رسالپور میں قائم صنعتی یونٹ میسرز شپو پرائیویٹ لمیٹڈ کے خلاف مبینہ فراڈ، دھوکہ دہی، غیر مجاز اشیا کی درآمد اور سامان کی بھاری مقدار میں کمی سامنے آنے پر قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ای پی زیڈ رسالپور میں قائم صنعتی یونٹس کے [...]

Read full article →