غیر جانبدارانہ انتخابی نظام کے قیام تک جدوجہد جاری رہے گی:ابھیجیت دیپکے
کوچی(این این آئی) کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے نے کہا ہے کہ بھارت میں آزاد اور غیر جانبدار انتخابی نظام یقینی بنائے جانے تک ان کی جماعت چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔ ابھیجیت دیپکے نے یہ بات کوچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے [...]
