Depository of News

بارہمولہ میں زلزلے کے جھٹکے رواں ہفتے وادی کشمیر میں دوسرا زلزلہ

dailykhabrain.com.pk · world

سرینگر(این این آئی)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے ضلع بارہمولہ میں اتوار کی علی الصبح 3.1 شدت کا زلزلہ آیا جو ایک ہفتے کے دوران وادی کشمیر میںدوسرا زلزلہ ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق زلزلہ رات 2 بج کر 47 منٹ پر آیا، جس کی گہرائی پانچ کلومیٹر تھی۔

Read full article →