Depository of News

افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کا ذاتی محافظ قتل عبدالرشید دوستم نے طالبان رجیم کو کڑی تنقید

dailykhabrain.com.pk · world

کابل، دوشنبے( نیوز ایجنسیاں) افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کے ذاتی محافظ کو نامعلو م افراد نے قتل کردیا۔ ادھر افغانستان کے سابق نائب صدر مارشل عبدالرشید دوستم نے طالبان رجیم کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے جبکہ افغانستان سے منشیات سمگلنگ کا نیٹ ورک بے نقاب، سرغنہ سمیت 9ملزمان کو گرفتار کرلیا [...]

Read full article →