Depository of News

تھرپارکر: 3نایاب نسل چنکارا ہرن کا جوڑا برآمد،ملزم گاڑی چھوڑ کر فرار

dailykhabrain.com.pk · world

تھرپارکر (این این آئی) تھرپارکر کھیمی جو پارتھانے کی حدود میں بھاری مالیت کے3 نایاب نسل کے چنکارا ہرن کا جوڑا برآمد کرلئے گئے، صحرائی نسل کے نایاب چنکارا ہرن پکڑنے والے ملزم گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ تھرپارکر سے برآمد کئے گئے تینوں ہرن اور گاڑی محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کر دیئے گئے [...]

Read full article →