Depository of News

انتونیو گوتریس کا انروا کیلئے مکمل فنڈنگ کا مطالبہ فلسطینیوں کی خدمات جاری رکھنے پر زور

dailykhabrain.com.pk · world

نیویارک(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا کے تحفظ اور اس کی امدادی سرگرمیاں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے ادارے کیلئے مکمل فنڈنگ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ کے ترجمان کے مطابق گوتریس نے فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے [...]

Read full article →