اے آئی معاشرے سے انسانیتختم کررہی ہے: پوپ لیو
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پوپ لیو چہاردہم نے مصنوعی ذہانت سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے آئی انسانیت کے لیے خطرہ بن سکتی ہے.کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو چہاردہم نے اے آئی کی تیزی سے بڑھتی ہوئی ترقی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ٹیکنالوجی کو اخلاقی اصولوں اور [...]
