Depository of News

کینڈا فٹبال میچ کے دوران بال بوائے کو کہنی مارنے پر کھلاڑی کو ریڈ کارڈ

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(خبریں ڈیجیٹل)کنیڈین پریمیئر لیگ کے ایک فٹبال میچ میں مخالف ٹیم کے بال بوائے کو کہنی مارنے پر کھلاڑی کو ریڈ کارڈ دکھا کر میدان سے باہر بھیج دیا گیا۔ کم عمر بال بوائے نے کھلاڑی کو ریڈ کارڈ ملنے کی خوشی میں جشن منایا۔واقعہ سپرا اور کیولری کی ٹیموں کے درمیان پلے آف مقابلے [...]

Read full article →