وسط مدتی انتخابات کے بعد مارکو روبیو کی دفتر خارجہ پر گرفت مضبوط تر کرنے کی کوشش
واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وسط مدتی انتخابی نتائج کے تناظر میں اور 2028 تک ری پبلکن کے لیے امکانات کو مستحکم رکھنے کے لیے امریکی دفتر خارجہ پر اپنی گرفت مضبوط کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ یہ بات انہوں نے ایک حالیہ اجلاس میں حکام کو بتائی ہے۔ [...]
