سینیگال کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 21 افراد ہلاک
ڈاکار(ویب ڈیسک)مغربی افریقی ملک سینیگال کے ساحل کے قریب غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے کم از کم 21 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ ایک شخص کو زندہ بچا لیا گیا۔ حادثے کے بعد لاپتا افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔غیر ملکی خبر [...]
