ہم اس وردی کو محض نوکری نہیں بلکہ اللہ اور اس کے رسول ۖ کی راہ میں جہاد کی ذمہ داری سمجھتے ہیں، آئی جی ایف سی
سوات (آئی این پی )آئی جی ایف سی خیبرپختونخوا نے عوام اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان اعتماد اور یگانگت کے مضبوط رشتے پر زور د یتے ہوئے کہاہے کہ ہم اس وردی کو محض نوکری نہیں بلکہ اللہ اور اس کے رسول ۖ کی راہ میں جہاد کی ذمہ داری سمجھتے ہیں۔پولیس ٹریننگ اسکول سوات [...]
