اسرائیل نے فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آنے والے 14 غیر ملکی کارکن ملک بدر کردیے
تل ابیب(ویب ڈیسک)اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی اور زیتون کی فصل کی کٹائی میں مدد کے لیے آنے وال14 غیر ملکی انسانی حقوق کے رضاکاروں کو فوری ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اسرائیلی حکام نے جمعے کے روز رام اللہ کے قریب ایک [...]
