Depository of News

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 12 اور 13 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے منرلز انویسٹمنٹ فورم کا انعقاد ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کیا جا رہا ہے۔وسیع معدنی وسائل سے فائدہ اٹھانے کیلئے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 12 اور 13 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا، پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں ملکی سیاسی [...]

Read full article →