Depository of News

دیوالی خوشی اور امن کا پیغام تمام شہریوں کو مساوی حقوق حاصل : سردار ایاز صادق

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد(این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ دیوالی خوشی، روشنی اور امن کا پیغام ہے،پاکستان مختلف مذاہب، تہذیبوں اور ثقافتوں کا حسین گلدستہ ہے،پاکستان میں بسنے والے تمام شہریوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں۔قومی اسمبلی ڈائریکٹوریٹ جنرل میڈیا سے جاری بیان میں سپیکر قومی اسمبلی نے ہندو برادری سے [...]

Read full article →