Depository of News

ٹمپل روڈ پر واقع سکھ مذہب کی عبادت گاہ کا تعمیرنو کے بعد افتتاح

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (خبر نگار)ٹیمپل روڈ لاہور پر واقع سکھ مذہب کی قدیمی عبادت گاہ گوردوارہ چھیویں پاتشاہی سری ہر گوبند صاحب کی تعمیرِ نو، تزئین و آرائش کا کام مکمل ہونے کے بعد باقاعدہ افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر سکھ مذہبی روایات کے مطابق خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا، جس میں صوبائی وزیر [...]

Read full article →