بدعنوانی سکینڈل’ زیلنسکی کا یوکرین کی سکیورٹی سروس میں تبدیلیوں کا اعلان
کیف (این این آئی)یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے اعلان کیا کہ عوامی غصے کو جنم دینے والے بدعنوانی کے سکینڈل کے پس منظر میں یوکرین کی اندرونی سکیورٹی سروس میں نئی تبدیلیاں کی جائیں گی کیونکہ تحقیقات میں سکیورٹی حکام پر ایک مجرمانہ نیٹ ورک کی سرپرستی کے شکوک کا انکشاف ہوا ہے۔زیلنسکی نے اپنے [...]
