وفاقی حکومت نے سیاحت سے 40ارب روپے آمدن کا ہدف مقرر کر دیا
لاہور (این این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاحت سردار یاسر الیاس خان نے کہا ہے کہ حکومت نے طویل المدتی منصوبہ سیاحت سے حاصل ہونے والی سالانہ آمدن کو40 ارب روپے تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا ہے، یہ ہدف آئندہ 10 سال میں حاصل کرنے کی کوشش کی جائے گی جس کے لیے [...]
