Depository of News

کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنے بیٹے کی تصویرسوشل میڈیا پر شیئر کر دی

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(شوبزڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل نے اپنے ننھے بیٹے وہان کی جھلک مداحوں کو دکھا دی۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فنکار جوڑی نے مشترکہ پوسٹ میں اپنے بیٹے کی پہلی سالگرہ اور دیوالی کے موقع پر پہلی تصویر باضابطہ طور پر شیئر کی ہے۔دیوالی کے موقع [...]

Read full article →