عوام کو بغاوت پر اکسانے والوں کو معاف نہیں کیا جائیگا محسن نقوی
شبقدر(نیوز ایجنسیاں )وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ریاست کیخلاف تقریریں کرنے، توڑ پھوڑ کرنے اور لوگوں کو حکومت کے خلاف اکسانے والے عناصر سے کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی، وہ شبقدر ٹریننگ سنٹر میں فیڈرل کانسٹیبلری(ایف سی) کے سپیشل پروٹیکشن ونگ اور اینٹی رائٹ ونگ کے پہلے بیچ کی پاسنگ [...]
