توانائی کا نیا انقلاب،شمسی اور ہوائی بجلی کی پیداوار میں بڑا اضافہ متوقع
اسلا م آباد(آئی این پی )دنیا میں توانائی کے شعبے میں ایک بڑی تبدیلی متوقع ہے، جہاں ترقی پذیر ممالک اگلے پانچ برس کے دوران پہلی مرتبہ قابلِ تجدید توانائی کی نئی پیداواری صلاحیت میں ترقی یافتہ ممالک کے برابر پہنچ سکتے ہیں۔ عالمی توانائی ایجنسی (آئی ای اے) کے مطابق تیل اور گیس کے [...]
