لگژری گاڑیوں پر ٹیکس ریلیف نہیں ملے گا متوسط طبقے کو سہولت دینگے: مصدق ملک
لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے واضح کر دیا ہے کہ لگژری گاڑیوں پر کوئی ٹیکس ریلیف نہیں دیا جائے گا، حکومت کی ترجیح متوسط طبقے اور کم قیمت گاڑیاں خریدنے والے شہریوں کو ریلیف فراہم کرنا ہے،جو شخص 8 سے 10 کروڑ روپے [...]
