گورنر سندھ کا دورہ شاہی قلعہ’ تاریخی ورثے کے تحفظ اقدامات کو سراہا
لاہور ( خبر نگار)گورنر سندھ کا شاہی قلعہ لاہور کا دورہ، پی ڈبلیو سی اے کے تاریخی ورثے کے تحفظ اور سیاحت کے فروغ کے اقدامات کو سراہاگورنر سندھ نہال ہاشمی نے راشد نصر اللہ ، سیکرٹری میاں نواز شریف کے ہمراہ ڈائریکٹر جنرل پنجاب والڈ سٹیز اینڈ ہیریٹیج ایریاز اتھارٹی نجم الثاقب کے ساتھ [...]
