Depository of News

ٹی وی پر بابری مسجد کو منہدم ہوتا دیکھ کر میں روپڑی :سونیا گاندھی

dailykhabrain.com.pk · world

نئی دہلی(این این آئی) کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ 1992 میں ٹیلی ویژن پر بابری مسجد کو منہدم ہوتے ہوئے دیکھ کر وہ رو پڑی تھیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سونیاگاندھی نے برطانوی اخبار ‘دی گارڈین’ کوایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جب انہوں نے ٹیلی ویژن پر بابری مسجد کے انہدام [...]

Read full article →