Depository of News

فرانس میں مہنگائی ‘ حکومتی پالیسیوں کیخلاف مظاہرے جاری

dailykhabrain.com.pk · world

پیرس (این این آئی)فرانس میں مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی تحریک چوتھے مرحلے میں داخل ہوگئی۔دوسری جانب فرانسیسی وزیراعظم نے پیر کو مزدور تنظیموں اور کاروباری شعبے کے نمائندوں سے مذاکرات کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس میں مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی تحریک چوتھے مرحلے میں [...]

Read full article →