ضمنی الیکشن میں ن لیگ نے میدان مار لیا راشد منیر ورک گوجرانوالہ چیچہ وطنی سے اسد حنیف کامیاب
گوجرانوالہ’چیچہ وطنی(بیوروچیف’نمائندہ خبریں’نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 77گجرانوالہ اورپنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 203چیچہ وطنی ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن)نے میدان مار لیا۔گوجرانوالہ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 77کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن)نے کامیابی حاصل کرلی، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے [...]
