مہنگائی کم کریں نواز کی شہباز کو ہدایت ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی ع معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )وزیر اعظم شہباز شریف نے پار ٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے ۔ ذرائع کے مطابق جاتی امرا میں ہونے والی اس ملاقات میں وزیراعظم نے نواز شریف کو ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال سے آگاہ کیا۔اس موقع پرنوازشریف نے ہدایت کی کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں [...]
