ایران معاہدے کیلئے بے تاب دوبارہ حملوں کا امکان انتہائی کم ٹرمپ
واشنگٹن، تہران ، انقرہ ( نیوز ایجنسیاں) ایران سے جنگ بندی، مذاکرات بحالی کیلئے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کوششیں تیز کردیں۔ گزشتہ 2 ہفتوں سے اہم علاقائی ثالثوں قطر کے وزیراعظم ،پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے تقریباً روزانہ رابطے میں ہیں۔ ادھر ترک صدر نے امریکی ہم منصب سے [...]
