وی آئی پی دورہ پر امتحان ملتوی مریم نواز برہم ڈی سی جہلم کو ہٹا دیا
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وی آئی پی دورے کے باعث امتحان ملتوی کرنے کی کوشش پر ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا کو عہدے سے ہٹا دیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنے ٹویٹ میں جاری کردہ ہدایات کی خلاف ورزی پر [...]
