میرا خیال ہے پاکستان میں انتظامی صوبے بنائے جائیں خواجہ آصف
سیالکوٹ(آئی این پی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائے جائیں۔ ایک انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ صوبوں کی تجویزپچھلے دوماہ سے موضوع بحث ہے، میرا خیال ہے کہ پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائے جائیں، ساری دنیا میں ایساہوتا ہے، اگر [...]
