علامہ اقبال کا 149واں یوم ولادت آج منایا جائیگا، عام تعطیل ہو گی
لاہور (این این آئی) حکیم الامت’ شاعر مشرق’ مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کا 149واں یوم ولادت آج (بروزسوموار) 9 نومبر کوملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ حکومت کی جانب سے یوم اقبال پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہو گی [...]
