فضائی آلودگی: لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا
لاہور (نیوز ایجنسیاں )دنیا کے بڑے آلودہ شہروں میں لاہور ایک بار پھر سرفہرست رہا ۔عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور کی فضا میں آلودگی 292پرٹیکولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ پنجاب کے دیگر متعدد شہروں میں بھی فضائی معیار انتہائی مضر صحت رہا۔ننکانہ صاحب میں سب سے زیادہ 685اور ڈیرہ غازی خان میں [...]
