Depository of News

بینک ، مالیاتی ادارے آج بند رہینگے

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور( این این آئی)یومِ اقبال کی مناسبت سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سمیت تمام بینکس اورمالیاتی ادارے آج (پیر ) کے روز بند رہیں گے۔ہفتہ اور اتوار معمول اور 9نومبر یوم اقبال کی تعطیل کے بعد بینکس اور مالیاتی ادارے کل ( منگل) کے روز دوبارہ کھلیں گے ۔

Read full article →