رایئونڈ عالمی اجتماع کا پہلا مرحلہ رقت آمیز دعا کیساتھ اختتام پذیر
رائے ونڈ( این این آئی)عالمی اجتماع کا پہلا مرحلہ رقت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا سے قبل لاکھوں کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے مولاناضیا ء الحق اور مولانا زبیر الحسن آف انڈیانے کہا کہ رائے ونڈ کا اجتماع انسانی زندگیوں میں تبدیلی کا باعث اور خیرو برکت والا بنے،لاکھوں کے [...]
