Depository of News

مودی سرکار کیخلاف ملک گیر بغاوت کی لہر خانہ جنگی کی گونج

dailykhabrain.com.pk · world

نئی دہلی (نیوز ایجنسیاں)بھارت میں بڑھتی ہوئی عوامی اور سیاسی مخالفت نے مودی حکومت کے جابرانہ رویے اور آمرانہ پالیسیوں کو بے نقاب کر دیاہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی اخبار ”ٹائمز آف انڈیا” نے اپنی ایک رپورٹ میں ہاہے کہ ریاست جھارکھنڈ کے وزیر صحت ڈاکٹر عرفان انصاری نے 40 لاکھ طلباء کے احتجاج کو عوامی [...]

Read full article →