اڈیالہ جیل میں میڈیکل ٹیم نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کیا
راولپنڈی(ویب ڈیسک)اڈیالہ جیل میں میڈیکل ٹیم نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کا طبی معائنہ کیا۔اڈیالہ جیل ذرائع کے مطابق ڈاکٹرعارف خان کی سربراہی میں میڈیکل ٹیم شام کو اڈیالہ جیل پہنچی تھی۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹرعارف خان نے بشری بی بی اور بانی پی ٹی آئی کا [...]
