ریاض پر 2 بیلسٹک 2کروز میزائل حملے ناکام
ریاض،صنعا(نیوز ایجنسیاں )سعودی قیادت میں اتحاد نے دارالحکومت ریاض اور مملکت کے جنوبی علاقے کی جانب داغے گئے 2کروز میزائل تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے ، ریاض میں سعودی آرامکو کی ایک انتظامی عمارت کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی، تاہم گرنے والے ملبے کے باعث عمارت کو معمولی نقصان پہنچا ، یمنی [...]
