Depository of News

نسٹ کی کیو ایس ایشیا یونیورسٹی رینکنگزمیں جنوبی ایشیا میں دوسری پوزیشن

newsdepo.com · world

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی )نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) نے کیو ایس ایشیا یونیورسٹی رینکنگز 2027 میں جنوبی ایشیا کی دوسری بہترین یونیورسٹی بن کر ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ تعلیمی و تحقیقی میدان میں نمایاں پیش رفت کا مظاہرہ کرتے ہوئے، نسٹ ایشیا کی سرفہرست 100 اعلی تعلیمی [...]

Read full article →