لاہور،خواتین پر تشدد اور استحصال کرنے والے تین ملزمان گرفتار،مقدمات درج
لاہور(آئی این پی )لاہور کے علاقوں شاد باغ اور مصری شاہ میں خواتین پر تشدد اور جنسی استحصال میں ملوث تین ملزمان گرفتار ہوگئے۔شاد باغ میں گھریلو ناچاقی پر خاوند نے بیوی پر تشدد کیا ۔شاد باغ پولیس نے خاتون کی درخواست پر ملزم الماس کو گرفتار کر لیا۔شاد باغ پولیس نے مزید کاروائی کرتے [...]
