Depository of News

پنجاب حکومت کاساتذہ کی کارکردگی کی نگرانی مزید سخت کر فیصلہ

newsdepo.com · world

راولپنڈی(شاہد ملک سے) پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی کارکردگی، حاضری، تدریسی معیار اور طلبہ کی تعلیمی سرگرمیوں کی نگرانی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے کے تقریبا 60 ہزار 15 اسکولوں کو جدید ڈیجیٹل مانیٹرنگ نظام کے تحت لانے کے [...]

Read full article →