کراچی، فائرنگ سے ڈاکٹر قتل اہلیہ کی مدعیت میں مقدمہ درج
کراچی(آئی این پی )کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں فائرنگ سے قتل ہونے والے ڈاکٹر آغا محمد کاشف الدین کے قتل کا مقدمہ ان کی اہلیہ کی مدعیت میں نامعلوم ملزم کے خلاف درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق گلشنِ معمار تھانے میں مقدمہ نمبر 536/2026 دفعہ 302 کے تحت درج کیا گیا ہے۔مقتول کی [...]
