بھارتی پولیس نے بانڈی پور میں مزید دو افراد گرفتار کر لیے
سرینگر(این این آئی)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع بانڈی پورہ میں مزید دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون (یو اے پی اے) کے تحت درج ایک مقدمے میں اب تک گرفتار افراد کی مجموعی تعداد [...]
