ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار مرد اور خاتون جاں بحق
لاہور( این این آئی)کنال روڈ پر ٹھوکر فلائی اوور کے قریب ٹریفک حادثے میں مرد اور خاتون جاں بحق ہو گئے ۔بتایا گیا ہے کہ ٹریکٹر کا فرنٹ ٹائر برسٹ ہونے سے ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہوکر موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی، حادثے میں موٹر سائیکل سوار مرد اور خاتون شدید زخمی ہوگئے۔حادثے کی اطلاع [...]
